خط سرو
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (خوشنویسی) ایک طرز تحریر جو باریک لکیروں سے مقررہ اشاروں میں سرو کے درخت کی شکل میں لکھی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (خوشنویسی) ایک طرز تحریر جو باریک لکیروں سے مقررہ اشاروں میں سرو کے درخت کی شکل میں لکھی جاتی ہے۔